سابقہ مس ایشیا پیسفیک پاکستان رومی سید کی 27 ویں سالگرہ

سابقہ مس ایشیا پیسفیک پاکستان رومی سید کی 27 ویں سالگرہ
سابقہ مس ایشیا پیسفیک پاکستان رومی سید کی 27 ویں سالگرہ

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

لاہور(فلم رپورٹر)سابقہ مس ایشیا پیسفیک پاکستان رومی سید نے گزشتہ روزاپنی 27 ویں سالگرہ منائیں گی۔ سالگرہ کے موقع پر بات چیت کرتے ہوئے ان کاکہنا تھا کہ اپنے تمام فینز اور دوستوں کی مشکور ہوں جنہوں نے میرے لئے سالگرہ کے پروگرام ترتیب دیئے ہیں۔ ان کاکہنا تھا کہ ان دنوں ایک فلم کی شوٹنگ میں مڈروف ہوں جبکہ کچھ برانڈز کے شوٹس بھی چل رہے ہیں۔ فلم کی تکمیل کے بعد ڈراموں کی طرف آؤں گی کچھ سکرپٹ آئے ہیں جن کوپڑھ کر فیصلہ کروں گی۔

مزید : کلچر