رقص میں نئے انداز اور نیا کلچر متعارف کروا رہا ہوں:راجو سمراٹ

رقص میں نئے انداز اور نیا کلچر متعارف کروا رہا ہوں:راجو سمراٹ
رقص میں نئے انداز اور نیا کلچر متعارف کروا رہا ہوں:راجو سمراٹ

  

لاہور(فلم رپورٹر) معروف کوریوگرافر راجو سمراٹ نے کہا ہے کہ رقص میں نئے انداز اور نیا کلچر متعارف کروا رہا ہوں کبھی بھی فحاش رقص کا سہارا نہیں لیا یہی میری کامیابی کا راز ہے۔راجو سمراٹ نے کہا کہ میں جب سے اسٹیج پر آیا ہوں ہمیشہ یہ کوشش کی ہے کہ نئے انداز اور نیا کلچر متعارف کراؤں اور اب تک میں اس میں مکمل طور پر کامیاب رہا ہوں۔یہی وجہ ہے کہ آج شوبز میں ایک منفرد مقام رکھتا ہوں۔

مجھے اس بات کی خوشی ہے کہ میں نے رقص میں بھر پور شہرت حاصل کی ہے۔

مزید : کلچر