ایران ایئر کو’’فرانکو‘‘ سے پانچ اے ٹی آر۔72600 طیارے آج موصول ہوں گے

ایران ایئر کو’’فرانکو‘‘ سے پانچ اے ٹی آر۔72600 طیارے آج موصول ہوں گے

اوٹاوا (اے پی پی) ایران کی قومی ایئرلائن ’’ ایران ایئر‘‘ نے کہا ہے کہ اسے اٹلی کی طیارہ ساز کمپنی ’’فرانکو‘‘ کی جانب سے پانچ اے ٹی آر۔72600 طیارے آج (اتوار ) موصول ہوجائیں گے جو نئی امریکی پابندیوں سے قبل بڑی کامیابی ہے۔ایئرلائن کی جانب سے جاری بیان کے مطابق فرانکو سے 20 اے ٹی آر۔72600 طیاروں کی خریداری کا معاہدہ اپریل 2017 ء میں طے پایا تھا جس کے تحت 8 طیارے پہلے ہی وصول کیے جاچکے ہیں

مزید : کامرس