آبی ذخائر

آبی ذخائر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور ( این این آئی) تربیلا ، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں گزشتہ روز پانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہاؤ کی صورتحال حسب ذیل رہی۔ دریاؤں میں دریائے سندھ میں تربیلاکے مقام پر آمد 163300 کیوسک اور اخرج 165000کیوسک، کابل میں نوشہرہ کے مقام پر آمد36800 کیوسک اور اخراج36800 کیوسک، جہلم میں منگلاکے مقام پر آمد28100کیوسک اور اخراج10000 کیوسک اور دریائے چناب میں مرالہ کے مقام پر آمد 58800 کیوسک اور اخراج25400 کیوسک رہا۔بیراجوں میں جناح بیراج میں آمد183300 کیوسک اور اخراج 175300کیوسک،چشمہ میں آمد193700 کیوسک اوراخراج 192000کیوسک، تونسہ میں آمد205600کیوسک اور اخراج182500 کیوسک، پنجند میں آمد31200 کیوسک رہی۔


اور اخراج 16600کیوسک،گدو میں آمد167200 کیوسک اور اخراج 130300 کیوسک، سکھر میں آمد101200کیوسک اور اخراج46100 اور کوٹری بیراج میں آمد38900 کیوسک اور اخراج 1300 رہا۔تربیلا میں ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1386فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح1519.12 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اورقابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ4.358 ملین ایکڑ فٹ۔منگلا میں ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1151.45فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 1.835 ملین ایکڑ فٹ۔چشمہ میں ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 638.15فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 642.70 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649 فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.072 ملین ایکڑ فٹ۔تربیلا اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہاؤ کی صورت میں ہے جبکہ دیگر مقامات پر پانی کی آمد و اخراج کی تفصیل ہفتہ کی صبح 6 بجے کی ہے۔

مزید :

کامرس -