مشرقی سائبیریا میں روسی ہیلی کاپٹر گرکر تباہ، 18 افراد ہلاک

مشرقی سائبیریا میں روسی ہیلی کاپٹر گرکر تباہ، 18 افراد ہلاک

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ماسکو (صباح نیوز)روس کے دارالحکومت کے قریب واقع مشرقی سائبیریا میں روسی ہیلی کاپٹر گرکر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 18 افراد ہلاک ہوگئے ۔ روس کی وزیر ٹرانسپورٹ کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا کہ روس کا ایم آئی ہیلی کاپٹر جہاز کے 3 ارکان اور 15مسافروں سمیت گر کر تباہ ہوگیا۔

مزید :

عالمی منظر -