گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی نے استعفیٰ نہیں دیا ،ترجمان

گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی نے استعفیٰ نہیں دیا ،ترجمان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کوئٹہ (این این آئی ) گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی نے اپنے عہدے سے استعفیٰ نہیں دیا ہے سوشل میڈیا ،پرنٹ میڈیا پر شائع ہونیوالی خبریں بے بنیاد ہے ،ترجمان نے بتایاہے کہ بلوچستان کے نئے وزیراعلی اور انکی کابینہ سے حلف موجودہ گورنر لیں گے جوغالب 15اگست کے بعد اسمبلی کا اجلاس بلایا جائیگا جس میں نئے ارکان اسمبلی حلف لیں گے اسی اجلاس میں سب سے پہلے اسپیکر ،ڈپٹی اسپیکر کے الیکشن ہوگا اور بعد میں قائد ایوان کا الیکشن ہوگا ۔
گورنر بلوچستان

مزید :

صفحہ اول -