بختاور بھٹو نے منی لانڈرنگ کیس کی تحقیقات کو جانبدارانہ قرار دے دیا

بختاور بھٹو نے منی لانڈرنگ کیس کی تحقیقات کو جانبدارانہ قرار دے دیا

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) پاکستان پیپلزپارٹی کی رہنما بختاور بھٹو زرداری نے منی لانڈرنگ کیس کی تحقیقات کو جانبدارنہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ جیل میں آصف زرداری پر تشدد میں ملوث لوگ کیسے غیر جانبدار ہو سکتے ہیں میڈیا میں جاری ایک بیان میں بختاور بھٹو نے کہا ہے کہ ڈی جی ایف آئی اے بشیر میمن کے بھائی نے جی ڈی اے کے ٹکٹ پر انتخابات میں حصہ لیا جے آئی ٹی سربراہ نجف مرزا جیل میں آصف زرداری پر تشدد کے زمہ دار ہیں یہ لوگ کیسے جانبدار اور سیاسی عزائم سے پاک ہو ں گے۔

مزید : صفحہ اول