غلام حبیب اعوان کو کامیابی پر مبارکباد پیش کرتے ہیں،سماجی رہنما

غلام حبیب اعوان کو کامیابی پر مبارکباد پیش کرتے ہیں،سماجی رہنما

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(پ ر) پی پی 155کے سیاسی و سماجی نمائندوں ملک حیدر،جمیل بھٹی،عباس جٹ ، یعقو ب جٹ،آصف مناواں ، یعقوب مناواں ،طارق مناواں اور راشد علی نے ایک بیان میں پی پی155کے نو منتخب ایم پی اے ملک غلام حبیب اعوان کو مبارکباد دیتے ہوئے اس عزم کا اظہار کیا ہے وہ ماضی کی طرح ترقیاتی کاموں کا سلسلہ جاری رکھیں گے