قصور:نوجوان نے گھریلو جھگڑے سے تنگ آکر خودکشی کرلی

قصور:نوجوان نے گھریلو جھگڑے سے تنگ آکر خودکشی کرلی

قصور(بیورورپورٹ)قصور کے نواح لکھنیکے میں نوجوان نے گھریلو لڑائی جھگڑے سے دلبرداشتہ ہوکر خودکشی کرکے موت کو گلے لگا لیا۔تفصیل کے مطابق لکھنیکے کے رہائشی عبدالرحمن کے28سالہ بیٹے عمران نے گھریلوحالات سے دلبرداشتہ ہوکر خودکشی کرکے زندگی کا خاتمہ کر لیا۔

مزید : علاقائی