جڑانوالہ: ڈا کو ؤ ں نے دکانداروں سے ہزا رو ں رو پے نقدی لو ٹ لی

جڑانوالہ: ڈا کو ؤ ں نے دکانداروں سے ہزا رو ں رو پے نقدی لو ٹ لی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


جڑانوالہ (نامہ نگار)ڈکیتی کی دو مختلف وارداتو ں میں مو ٹر سائیکل سوا ر ڈا کو ؤ ں نے نجی کریا نہ اور سینٹری سٹو ر کے مالک سے ہزا رو ں رو پے نقدی لو ٹ لی سی سی ٹی وی فو ٹیج کے با وجو د پولیس ڈاکوؤ ں کو گر فتا ر کر نے میں نا کام ۔
بتایا گیا ہے کہ تھا نہ سٹی کے علا قہ اسلا م پو رہ کے رہاا ئشی حما د ولد محمد علیم نے محلہ میں ہی نیو ما شا ء اللہ جنرل کریا نہ سٹو ر بنارکھا ہے گزشتہ رو ز مو ٹر سائیکل سوا ر ڈاکو ؤ ں نے دن دیہا ڑے گن پوائنٹ پر ہزا رو ں رو پے نقدی و سیگریٹ کے پیکٹ چھین لئے اور فرار ہو گئے ۔
اطلا ع کے با وجو د پولیس حسب روا ئت ڈا کو ؤ ں کا سرا غ لگا نے میں بری طر ح ناکام ہے دو سری واردا ت میں تھا نہ سٹی کے علا قہ میلا د چو ک میں جما ل سینٹری سٹو ر سے نقدی لو ٹ لی متا ثرہ دکاندا ر نے بتایا کہ سی سی ٹی وی فو ٹیج میں مو ٹر سا ئیکل سوا ر ڈا کو فرار ہو تے ہو ئے دیکھا ئی دے رہے ہیں قا بل ذکر امر یہ ہے کہ گزشتہ ایک ما ہ میں مو ٹر سائیکل سوا ر ڈا کو ؤ ں کی متعدد سی سی ٹی وی فو ٹیج ملنے کے با و جو د پولیس تا حال گرفتا ر کر نے سے گریزا ں ہیں شہریو ں نے سی پی او فیصل آ باد سے از خو د نو ٹس لینے کا مطا لبہ کیا ہے۔

مزید :

علاقائی -