تیز رفتار بس کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق، 2 افراد زخمی

تیز رفتار بس کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق، 2 افراد زخمی

چیچہ وطنی(نامہ نگار،نمائندہ خصوصی)تیز رفتار بس کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق، جبکہ دو افراد شدید زخمی ہو گئے چیچہ وطنی کمالیہ روڈ تیز رفتار اے سی بس نے موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی جس کے نتیجہ میں سرفراز نامی شخص موقع پر جاں بحق جبکہ دو افراد شدید زخمی ہو گئے۔

ریسکیو 1122 نے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال چیچہ وطنی پہنچایا۔

مزید : علاقائی