پہلی دفعہ الحرمین ٹرین نے 800عازمین حج کو مکہ سے مدینہ پہنچایا

پہلی دفعہ الحرمین ٹرین نے 800عازمین حج کو مکہ سے مدینہ پہنچایا

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)حج2018ء میں پہلی دفعہ الحرمین ٹرین نے 800عازمین حج کو مکہ سے مدینہ پہنچایا،330کلو میٹر فی گھنٹہ سے چلنے والی الحرمین ٹرین مکہ سے مدینہ ڈیڑھ گھنٹے میں پہنچی،اس سال ٹرائل کیا جا رہا ہے باقاعدہ ٹرین آئندہ سال سے چلے گی،اسی طرح ایک چکر مدینہ سے مکہ کا لگایا ہے کم وقت میں پہنچنے پر حاجی بہت خوش نظر آئے۔

ٹرین

مزید : صفحہ آخر