عازمین ہوٹل سے باہر نکلتے وقت شناختی لاکٹ ضرور پہنیں،ڈی جی حج
لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)عازمین حج ہوٹل سے باہر نکلتے وقت شناختی لاکٹ ضرور پہنیں،خواتین حرمین شریفین میں جاتے ہوئے عبایا پہن کر جائیں،ڈی جی حج ڈاکٹر سید ساجد یوسفانی نے خصوصی ہدایت جاری کرتے ہوئے کہا کہ عازمین حج سعودی عرب میں پاکستان کے سفیر ہیں سعودی تعلیمات پر عمل درآمد کریں اور وطن عزیز کے لیے خصوصی دعائیں کریں پاکستان کی بھر پور نمائندگی کریں۔
ڈی جی حج