سرکاری اور پرائیویٹ سکیم کے عازمین حج کیلئے عزیزیہ، مکہ مکرمہ میں ہیلپ لائن قائم

سرکاری اور پرائیویٹ سکیم کے عازمین حج کیلئے عزیزیہ، مکہ مکرمہ میں ہیلپ لائن ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)وزارت مذہبی امور نے سرکاری اور پرائیویٹ حج سکیم کے عازمین حج کے لیے عزیزیہ، مکہ مکرمہ میں مفت ہیلپ لائن قائم کر دی،24گھنٹے کام کرے گی،گمشدہ حاجیوں سمیت سامان کی گمشدگی کی اطلاع سمیت شکایات اور تجاویز کے لیے خصوصی ڈیسک قائم کیا گیا ہے ،ڈی جی حج ڈاکٹر ساجد یوسفانی ہیلپ لائن کی خود مانیٹرنگ اور نگرانی کریں گے۔
ہہلپ لائن

مزید :

صفحہ آخر -