سعودی ائیر لائنز کی دو اورائیر بلیو کی ایک پرواز آج لاہورسے جدہ جائیں گی
لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)حج اپریشن2018ء جاری،آج سعودی ائیر لائنز کی دو پروازیں اورائیر بلیو کی ایک پروازلاہورسے جدہ جائیں گی،سعودی ائیر لائنز کی پہلی پرواز فلائٹ نمبرSV737،300عازمین کے ساتھ11بج کر20منٹ پردوسری ائیر بلیو فلائٹ نمبرPA470،180عازمین کے ساتھ5بج کر20منٹ پر،تیسری پرواز سعودی ائیر لائنز فلائٹ نمبرSV735،320عازمین کے ساتھ7بج کر20منٹ پر لاہور سے جدہ کے لیے روانہ ہوں گیتمام عازمین کو کہا گیا ہے کہ وہ روانگی کے وقت سے 6گھنٹے پہلے علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیر پورٹ پرپہنچ جائیں۔
پروازیں