بلال خالد ٹریول،RGٹورز،ورلڈ ٹورز،پاک قرطبہ ٹریول،نسیم ٹریول،الملتزم ٹریول و دیگر کے حج تربیتی پروگرام کل ہو نگے

بلال خالد ٹریول،RGٹورز،ورلڈ ٹورز،پاک قرطبہ ٹریول،نسیم ٹریول،الملتزم ٹریول ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)بلال خالد ٹریول، RG ٹورز، ورلڈ ٹورز،پاک قرطبہ ٹریول،نسیم ٹریول،الملتزم ٹریول،نمیر ٹریول،صدیقی انٹرنیشنل ٹورز،طیران حرمین شریفین،معین ٹریول،سعودی پاک حج سروس،نیو الملتزم ٹورز،میزاب رحمت،تکبیر ٹریول،ارقم لاہور،طوبیٰ ٹریول،الحمد ٹورز،پین اسلامک ،لبیک انٹرنیشنل،فیض عالم ٹورز ،کاروان التوحیدکے حج تربیتی پروگرامات کل لاہور میں ہوں گے کمپنیوں کے چیف ایگزیکٹوزنے اپنے اپنے عازمین کو کہا ہے کہ وہ حج ٹریننگ پروگرام میں شرکت کو یقینی بنائیں۔
تربیتی پروگرام

مزید :

صفحہ آخر -