لاہور ہائیکورٹ کے سیکیورٹی کوآرڈینیٹر ارشاد بھٹی کو بہترین کارکردگی پر سرٹیفکیٹ

لاہور ہائیکورٹ کے سیکیورٹی کوآرڈینیٹر ارشاد بھٹی کو بہترین کارکردگی پر ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(نامہ نگار خصوصی)لاہور ہائی کورٹ کے سیکیورٹی کوآرڈینیٹر ارشاد بھٹی کو بہترین کارکردگی پر سرٹیفیکیٹ دیا گیا۔ تعریفی سند چیف سیکیورٹی آفیسر ایس پی آفتاب احمد پھلروان کی جانب سے دی گئی ۔ تعریفی سند میں ارشاد بھٹی کی جانب سے لاہور ہائی کورٹ کی فول پروف سیکیورٹی کے لئے بہترین معاونت کی فراہمی اور فرائض کو ذمہ دار طریقے سے سرانجام دینے کو بھی سراہا گیاہے۔
سرٹیفکیٹ

مزید :

صفحہ آخر -