مسلم لیگی تھااور ہوں ‘الیکشن پرپورے ملک میں سوال اٹھ رہے ہیں ‘میربادشاہ قیصرانی

مسلم لیگی تھااور ہوں ‘الیکشن پرپورے ملک میں سوال اٹھ رہے ہیں ‘میربادشاہ ...

تونسہ شریف( تحصیل رپورٹر) پارٹی فیصلوں کی پہلے بھی تابعداری کی اب بھی (بقیہ نمبر11صفحہ12پر )

کرتا رھوں گا پہلے بھی مسلم لیگی تھا اب ہوں اور رہوں گاالیکشن پر پورے ملک میں سوالیہ نشان ہیں ابزرور تنظیمیں بھی شفاف الیکشن کو غیر شفاف قرار دے چکی ہیں 11پولنگوں کی گنتی کے بعد اچانک گنتی کو روکنا ایک بہت بڑا سوالیہ نشان ھے جو حضرات مدتوں سے حلقے سے اؤٹ رھیاور ھارے ھوئے لوگوں سے بھی ہار چکے تھے پھر اچانک ان کا کامیاب ہو جانا اور جس علاقے سے خصوصا خاتون ممبر رہ چکی ہو اس حلقہ میں خواتین کو ووٹ کاسٹ نہیں کرنے دیا گیایہ باتیں چیف اف قیصرانی سابق صوباء پارلیمانی سیکریٹری اور مسلم لیگ ن کے رہ نما سردار میر بادشاہ قیصرانی نے تونسہ شریف میں خصوصی گفتگو کرتے ہوے کی اس موقع پر محمد سمیع اللہ قیصرانی محمد ارشد عظیم نتکانی اور ذوالفقار علی قیصرانی بھی موجودتھے۔

قیصرانی

مزید : ملتان صفحہ آخر