میجر عزیز بھٹی شہید کا کل یوم پیدائش ملک بھرمیں تقریبات کی تیاریاں مکمل

میجر عزیز بھٹی شہید کا کل یوم پیدائش ملک بھرمیں تقریبات کی تیاریاں مکمل

ٹھٹھہ صادق آباد (نمائندہ پاکستان )پاکستان کانشان حید ر کا بڑا اعزاز حاصل کرنے والے پاک فوج کے نامورسپوت میجر عزیز (بقیہ نمبر13صفحہ12پر )

بھٹی شہید کا 95واں یوم پیدائش کل 6اگست کو ملک بھر میں عقیدت واحترام کے ساتھ منایا جائے گا،ستمبر1965کی پاک بھارت جنگ میں نہر بی آر بی کے کنارے جو اں مردی سے مقابلہ کرتے ہوئے جام شہادت نوش کیا ،میجر راجہ عزیز بھٹی شہید کو ملک ک سب سے بڑے فوجی اعزازنشان حیدر سے نواز گیا،عزیز بھٹی شہید کے یوم پیدائش پر ملک بھر میں تقریبات منعقد کی جائیں گئیں۔

میجر عزیز بھٹی

مزید : ملتان صفحہ آخر