(ن )لیگ کی جیتی ہوئی نشستوں کے نتائج مسخ کرکے پی ٹی آئی کی سیٹیں بڑھائی گئیں،چوہدری یوسف کسیلیہ

(ن )لیگ کی جیتی ہوئی نشستوں کے نتائج مسخ کرکے پی ٹی آئی کی سیٹیں بڑھائی ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


گگو منڈی (نما ئندہ پاکستان) پاکستان مسلم لیگ ن کے نو منتخب رکن صوبائی ا سمبلی چو ہدری محمد یو سف کسیلیہ نے سابقہ چیئر مین (بقیہ نمبر20صفحہ12پر )

چو ہدری محمد فقیر حسین ا ورعبد الستار طورسے گفتگو کرتے کہا کہ (ن) لیگ نے 2013کے انتخا بات میں کامیابی حا صل کر نے کے بعد ا قتدار میں آ کر تمام تر ملکی مسائل کا خا تمہ یقینی بنایا ڈوبتی ہوئی ملکی معیشت کو سنبھا لا ۔دہشت گردی کا خا تمہ کیا توانائی بحر ان سے ملک و قوم کو نجات دلائی اور تعلیم و صحت سمیت تمام شعبوں میں کلیدی اصلاحات کیں انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) کی جیتی ہوئی نشستوں کے نتا ئج مسخ کر کے پی ٹی آئی کی سیٹیں بڑ ھائی گئیں۔
یوسف کسیلیہ