کچہ میں ڈاکوؤں کیخلاف آپریشن تاجروں کی رہائی کیلئے تاوان طلب

کچہ میں ڈاکوؤں کیخلاف آپریشن تاجروں کی رہائی کیلئے تاوان طلب

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

صادق آباد(تحصیل رپورٹر )کچہ کے علاقے میں ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن کا دائرہ بڑھا دیا گیا ہے۔ ۔تفصیلات کے مطابق تین روز قبل تھانہ احمد پور لمہ حدود سے 2 افراد کو اغوا کیا گیا تھا جبکہ اس سے پہلے تھانہ بھونگ حدود میں 3 تاجروں کو اغوا کیا گیا جس پر اغوا کی وارداتیں ہونے کے بعد(بقیہ نمبر21صفحہ12پر )

پولیس کی بھاری نفری نے بکتر بند گاڑیاں اور جدید اسلحہ سے لیس ہوکر کچہ کے علاقہ میں ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن شروع کیا تاحال ابھی تک آپریشن جاری ہے اورپولیس ذرائع کے مطابق مغویان بازیاب نہ ہوسکے اور ڈاکوؤ ں نے مغویوں کی رہائی کیلئے بھاری رقم کے تعاون کا مطالبہ اوردیگر شرائط بھی رکھ دیں۔
آپریشن