لیگی رہنما بلال بٹ کے بڑے بھائی کاانتقال ‘نمازجنازہ آ ج ہوگی

لیگی رہنما بلال بٹ کے بڑے بھائی کاانتقال ‘نمازجنازہ آ ج ہوگی

ملتان( سپیشل رپورٹر)مسلم لیگ (ن)ضلع ملتان کے صدر محمدبلال بٹ کے بڑے بھائی محمد عقیل بٹ انتقال کرگے ہیں مرحوم نماز جنازہ (بقیہ نمبر26صفحہ12پر )

آج بروز اتوار صبح 9بجے مدرسہ قاسم العلوم کچہری روڈ ملتان میں ادا کی جائے گی۔

بلال بٹ

مزید : ملتان صفحہ آخر