پاک بحریہ کاجہاز پی این ایس اصلت جرمنی کی بندرگاہ ہیمبرگ پہنچ گیا
ہیمبرگ( مانیٹر نگ ڈیسک)پاک بحریہ کاجہاز پی این ایس اصلت جرمنی کی بندرگاہ ہیمبرگ پہنچ گیاپاک بحریہ کا جہاز اصلت روس، اردن، الجزائر ،برطانیہ کے بعد جرمنی پہنچا ہے۔نجی ٹی وی چینل’’ جیو نیوز‘‘ کے مطابق پاک بحریہ کاجہاز پی این ایس اصلت جرمنی کی بندرگاہ ہیمبرگ پہنچ گیاپاک بحریہ کا جہاز اصلت روس، اردن، الجزائر ،برطانیہ کے بعد جرمنی پہنچا ہے،جرمن پورٹ پرپہلی مرتبہ پاک بحریہ کے جہاز اصلت کی آمد ہوئی ہے،پاک بحریہ کاجہاز ’اصلت‘آج صبح ہی ہیمبرگ بندرگاہ پر لنگر انداز ہوا ہے ،اصلت کاجرمنی میں پاک بحریہ کے اتاشی نے جرمن نیوی کے دستے کیساتھ استقبال کیا،پاکستانی بحری جہازکو دودن کیلئے پاکستانی ،مقامی جرمن عوام کیلئے کھولا جائے گا،پاک بحریہ کا جہاز اصلت روس، اردن، الجزائر ،برطانیہ کے بعد جرمنی پہنچا ہے۔
پی این ایس اصلت