پی ایس73 میں دوبارہ گنتی ، فہمیدہ مرزا کو شکست

پی ایس73 میں دوبارہ گنتی ، فہمیدہ مرزا کو شکست

بدین (خصوصی نامہ نگار)سندھ اسمبلی کے حلقے پی ایس73 پر ہونے والی دوبارہ گنتی میں جی ڈی اے کی فہمیدا مرزا کو شکست ہوگئی ہے۔تفصیلات کے مطابق بدین کے حلقے پی ایس تہتر پر پیپلز پارٹی کے امیدوار تاج محمد ملاح نے دوبارہ گنتی کی درخواست کی تھی، جس پر ریٹرننگ افسر کی جانب سے گنتی کی گئی، جس کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے تاج محمد ملاح 37068 ووٹ لیکر کامیاب ہوگئے جبکہ جی ڈی اے رہنما فہمیدہ مرزا 35912ووٹ حاصل کرسکی۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر