جماعت اسلامی سندھ کی مجلس شوری کا اجلاس آج ہوگا

جماعت اسلامی سندھ کی مجلس شوری کا اجلاس آج ہوگا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کراچی (اسٹاف رپورٹر)جماعت اسلامی سندھ کی مجلس شوری کا اجلاس آج( اتوار)صبح دس بجے قباآڈیٹوریم میں صوبائی امیرڈاکٹرمعراج الہدی کی زیرصدارت منعقد ہوگا۔مرکزی امیر سینیٹر سراج الحق خصوصی طور پر شرکت کریں گے، صوبائی اعلامیہ کے مطابق ایک روزہ اجلاس میں ملکی صورتحال خاص طور پر انتخابات اور آئندہ کی حکمت عملی کے حوالے سے فیصلے کئے جائیں گے،اجلاس میں سندھ بھر سے ارکان مجلس شوری کے علاوہ ضلعی امراوقیمین کو شرکت کی خصوصی دعوت دی گئی ہے۔