امان اللہ ساہی انتقال کرگئے

امان اللہ ساہی انتقال کرگئے

ڈیرہ اسماعیل خان( بیورورپورٹ)ڈی ایس پی برانچ انچارج سمیع اللہ ساہی کے چچاامان اللہ ساہی انتقال کرگئے ۔ان کی نمازجنازہ بستی ترین میں اداکی گئی جس میں بڑی تعداد میں معززین علاقہ اوران کے رشتہ داروں نے شرکت کی ۔ بعدمیں مرحوم کو ان کے آبائی قبرستان میں سپردخاک کردیاگیا۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر