ڈیموں کی تعمیر کا اعلان ہوتے ہی دیامر میں دہشت گردی گہری سازش: چیف جسٹس میاں ثاقب نثار

ڈیموں کی تعمیر کا اعلان ہوتے ہی دیامر میں دہشت گردی گہری سازش: چیف جسٹس میاں ...

ملتان ( خبر نگار خصوصی)چیف جسٹس پاکستان گزشتہ رات 8.30بجے واپس لاہورروانہ ہوگئے جبکہ وکلاء عہدیداروں نے ان کورخصت کیاہے۔فاضل چیف جسٹس نے گزشتہ روزوکلاء سے خطاب کے بعدمقدمات کی سماعت کی جس کے بعدجنوبی پنجاب کی بارایسوسی ایشنز کے عہدیداروں سے ملاقات اورمسائل و مطالبات کی سماعت کے بعدگزشتہ رات روانہ ہوگئے ہیں۔اس موقع پروکلاء نے انہیں رخصت کیااورآمد پرشکریہ اداکیا۔

چیف جسٹس

مزید : کراچی صفحہ اول