چیف جسٹس آف پاکستان وکلاء سے ملاقات کے بعد لاہور روانہ

چیف جسٹس آف پاکستان وکلاء سے ملاقات کے بعد لاہور روانہ

ملتان ( خبر نگار خصوصی)چیف جسٹس پاکستان گزشتہ رات 8.30بجے واپس لاہورروانہ ہوگئے جبکہ وکلاء عہدیداروں نے ان کورخصت کیاہے۔فاضل چیف جسٹس نے گزشتہ روزوکلاء سے خطاب کے بعدمقدمات کی سماعت کی جس کے بعدجنوبی پنجاب کی بارایسوسی ایشنز کے عہدیداروں سے ملاقات اورمسائل و مطالبات کی سماعت کے بعد روانہ ہوگئے ہیں۔اس موقع پروکلاء نے انہیں رخصت کیااورآمد پرشکریہ بھی اداکیا۔

لاہور روانہ

مزید : کراچی صفحہ اول