ستاروں کی روشنی میں آپ کیلئے آج (اتوار) کا دن کیسا رہے گا ؟

ستاروں کی روشنی میں آپ کیلئے آج (اتوار) کا دن کیسا رہے گا ؟
ستاروں کی روشنی میں آپ کیلئے آج (اتوار) کا دن کیسا رہے گا ؟

  

برج حمل

 اگست05   اتوار۔ جذبات اور غصے پر قابو کی ضرورت ہے ورنہ خواہ مخواہ کی پریشانی اور مسائل درپیش رہیں گی۔ شریک حیات کیساتھ تعلقات بہتر رہیں گے۔ رومانس کا موقع ملے گا۔

برج ثور

 اگست05    اتوار۔ تخلیقی صلاحیتوں میں اضافہ فائدہ مند رہے گا۔ روحانیت کے شوق میں اضافہ اور بیرون ملک جانے کا پروگرام بن سکتا ہے۔ گھریلو اور مالی معاملات پر توجہ رہے گی۔ 

برج جوزا

 اگست05   اتوار۔ بہت سے کام خود بخود سُدھر جائیں گے۔ قسمت ساتھ دے گی۔ جس کے باعث دوستوں کا بھی تعاون حاصل ہوگا۔ ملازم پیشہ افراد سیر و سیاحت کا پروگرام بنا سکیں گے۔

برج سرطان

 اگست05 اتوار۔ محنت زندگی لائے گی اور اہم کام مکمل ہونے سے فائدہ ہو سکے گا۔ رشتے داروں کا تعاون رہے گا جس سے مسائل میں کمی ہوگی ۔ ڈپریشن کا شکار ہو سکتے ہیں۔ صحت کا خاص خیال رکھیں۔

برج اسد

 اگست05    اتوار۔ مالی پوزیشن مستحکم ہو سکے گی۔ کیرئیر میں بہتری ہو سکے گی۔ کاروبار وسعت اختیار کر سکے گا۔ اختلافات ختم ہو سکیں گے۔ تخلیقی صلاحیتیں اُجاگر ہونگی۔ محبت سے متعلقہ معاملات متاثر رہیں گے۔

برج سنبلہ

 اگست05  اتوار۔ وراثت سے متعلقہ معاملات احسن طریقے سے حل ہو سکیں گے۔ حاسدین کے بد ارادوں سے بچے رہیں گے۔ گھریلو ماحول خوشگوار رہے گا۔ جس کے باعث شریک حیات کیساتھ تعلقات بہتر رہیں گے۔

برج میزان

 اگست05  اتوار۔ لمبے عرصے کیلئے سرمایہ کاری کرتے وقت اچھی طرح سوچیں اور تسلی کریں تاکہ بعد میں پچھتاوا نہ ہو۔ محبت کے معاملات میں مصروفیت رہے گی اور قسمت کا ساتھ بھی رہے گا۔

برج عقرب

 اگست05  اتوار۔ محنت رنگ لائے گی اور اہم کام مکمل ہونے سے فائدہ ہو سکے گا۔ رشتے داروں کا تعاون رہے گا جس سے مسائل میں کمی ہوگی ۔ آپ خود کو فریش محسوس کریں گے۔ آرام کا موقع ملے گا۔

برج قوس

 اگست05 اتوار۔ کاروباری معاملات بہتر طور پر چل سکیں گے۔ بیرون ملک سفر کر سکیں گے۔ خواہ مخواہ کے مسائل درپیش رہیں گے۔ سوچ مثبت رہے گی۔ کاروباری معاملات ملتوی ہو سکتے ہیں۔ 

برج جدی

 اگست05  اتوار۔ ملے جلے اثرات رہیں گے۔ ازدواجی زندگی خوشگوار گزرے گی۔ نیک مقاصد میں کامیابی نصیب ہو سکے گی۔ عزیز و اقارب کے ساتھ نوکری کے خواہشمند افراد کو جلد بہتر روزگار مل سکے گا۔

برج دلو

 اگست05   اتوار۔ اہم کاغذات پر دستخط سے پہلے اچھی طرح تسلی کر لیں ۔ معاملات میں کامیابی نصیب ہو سکے گی۔ گھریلو امور احسن طور پر حل ہو سکیں گے۔ دوست مالی مدد کر سکتے ہیں۔

برج حوت

 اگست05  اتوار۔ خواہشات پوری ہو سکیں گی۔ دوست نقصان پہنچا سکتے ہیں۔ لہٰذا محتاط رہیں۔ سفر کا پروگرام بن سکتا ہے جو کہ کافی خوشگوار رہے گا۔ شخصیت میں نکھار دوسروں کی رغبت کا باعث بنے گا۔ 

مزید : لائف سٹائل /مخفی علوم