پولیس کا ایف الیون میں سرچ آپریشن، 70 گھروں کی تلاشی،7 مشکوک افرادزیرحراست

پولیس کا ایف الیون میں سرچ آپریشن، 70 گھروں کی تلاشی،7 مشکوک افرادزیرحراست
پولیس کا ایف الیون میں سرچ آپریشن، 70 گھروں کی تلاشی،7 مشکوک افرادزیرحراست

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)تھانہ شالیمارکے علاقے ایف الیون میں پولیس نے سرچ آپریشن کیا جس کے دوران 70 گھروں کو چیک کیا گیا۔
پولیس حکام کے مطابق ایف الیون سرچ آپریشن میں آپریشنل،سی ٹی ایف اورلیڈی پولیس نے بھی حصہ لیا۔دوران آپریشن 70 گھروں کی تلاشی لی گئی جبکہ 7 مشکوک افراد کو حراست میں لے کر تھانے منتقل کردیا گیاہے ۔