”یہ معروف لڑکی میری لے پالک بیٹی ہے جسے میں نے۔۔۔“ معروف بھارتی گلوکار کمار سانو کا ایسا انکشاف کہ نوجوان پلکیں جھپکنا بھول گئے

”یہ معروف لڑکی میری لے پالک بیٹی ہے جسے میں نے۔۔۔“ معروف بھارتی گلوکار کمار ...
”یہ معروف لڑکی میری لے پالک بیٹی ہے جسے میں نے۔۔۔“ معروف بھارتی گلوکار کمار سانو کا ایسا انکشاف کہ نوجوان پلکیں جھپکنا بھول گئے

  

ممبئی(ویب ڈیسک) معروف بھارتی گلوکار کمار سانو نے انکشاف کیا ہے کہ ہالی ووڈ گلوکارہ شنون ان کی لے پالک بیٹی ہیں جسے انہوں نے 2001 میں گود لیا تھا۔

؎بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق گلوکار کمار سانو نے ایک انٹریو میں بتایا کہ 2001 میں شنون کو گود لینے کے بعد میں نے اس بات کو کبھی ظاہر نہیں کیا کیوں کہ میں اس بات سے ڈرتا تھا کہ معاشرہ پتہ نہیں کیا سوچے گا لیکن مجھے اس بات کا بالکل بھی اندازہ نہیں تھا کہ کل کی یہ چھوٹی سی بچی آج میری زندگی پر اتنا اثرانداز ہو جائے گی۔

90 کی دہائی کی مشہور گلوکار کمار سانو نے انکشاف کیا ہے کہ ان کی بیٹی شنون معروف پاپ گلوکار کے ہمراہ سنگیت کی دنیا میں قدم رکھ چکی ہیں جب کہ ان کے مشہور گیت ’آ لانگ ٹائم‘کو امریکی گلوکار جسٹن بیبر نے لکھا اور پروڈیوس بھی کیا۔کمار سانو کا اپنی لے پالک بیٹی سے متعلق کہنا تھا کہ میری بیٹی شنون انتہائی محنتی لڑکی ہے جوکہ چھوٹی سی عمر میں بہت کچھ حاصل کرچکی ہے اور آج ہالی ووڈ میں بہت سے لوگ مجھے میری بیٹی کے نام سے جانتے ہیں اور یہ میرے لئے اور میری فیملی کے لئے اعزاز کی بات ہے جب کہ مجھے اس بات سے قطعاً فرق نہیں پڑتا کہ شنون میں اصل بیٹی ہے یا نہیں لیکن آج مجھے اس پر فخر ہے۔

مزید : تفریح