A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined offset: 0

Filename: frontend_ver3/Sanitization.php

Line Number: 1246

Error

A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined offset: 2

Filename: frontend_ver3/Sanitization.php

Line Number: 1246

سرگودھاجھنگ روڈپرٹریفک حادثہ،2افرادجاں بحق،2زخمی

سرگودھاجھنگ روڈپرٹریفک حادثہ،2افرادجاں بحق،2زخمی

Aug 05, 2018 | 11:40:AM

سرگودھا(ڈیلی پاکستان آ ن لائن)جھنگ روڈپرٹریفک حادثہ میں2افرادجاں بحق جبکہ 2زخمی ہو گئے ۔

ریسکیو حکام کے مطابق ٹریفک حادثہ کا واقعہ جھنگ روڈپرتیز رفتاری کے باعث پیش آیا اور واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس اورریسکیو حکام جائے وقوعہ پر پہنچ گئے اور امدادی کارروائیاں شروع کر دیں۔ ریسکیوحکام کا مزید کہنا تھا کہ حادثے میں2افرادجاں بحق جبکہ 2زخمی ہو گئے جنہیں قریبی مقامی ہسپتال منتقل کر دیا گیا تاہم واقعہ کی مزید تحقیقات جاری ہیں۔

مزیدخبریں