A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined offset: 0

Filename: frontend_ver3/Sanitization.php

Line Number: 1246

Error

A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined offset: 2

Filename: frontend_ver3/Sanitization.php

Line Number: 1246

عید الاضحی کی آمد آمد ، لیکن چھٹیاں اس مرتبہ کتنی ہوں گی ؟ جواب آپ کے تمام اندازے غلط ثابت کردے گا

عید الاضحی کی آمد آمد ، لیکن چھٹیاں اس مرتبہ کتنی ہوں گی ؟ جواب آپ کے تمام اندازے غلط ثابت کردے گا

Aug 05, 2018 | 11:42:AM

سرگودھا(ویب ڈیسک) عیدالاضحی کے موقع پر سرکاری محکموں میں 4 چھٹیاں دینے کیلئے وزارت داخلہ کو سمری روانہ کردی گئی۔

جنگ کے مطابق وزارت داخلہ کو جو سمری روانہ کی گئی ہے اس میں 4 سرکاری تعطیلات دینے کی سفارش کی گئی ہے جس میں 21-22-23-24 اگست شامل ہیں تاکہ سرکاری ملازمین احسن طریقہ سے عید مناسکیں تاہم حتمی فیصلہ وزارت داخلہ نے کرنا ہے اس سلسلہ میں سرکاری ملازمین نے پورا ہفتہ چھٹیاں منانے کیلئے پَر تولنا شروع کردیئے ہیں اگر وزارت داخلہ 21 سے 24 اگست تک چھٹیوں کا اعلان کرتا ہے تو 20 تاریخ کو سوموار ہے اور 25 اگست کو ہفتے کا دن بنتا ہے وفاقی محکموں میں ہفتہ اتوار ویسے ہی چھٹی ہوتی ہے اس طرح وفاقی محکموں کے ملازمین 20 اگست کو چھٹی کرکے پورا ہفتہ چھٹیوں کے مزے لوٹیں گے اگر سرکاری ملازمین سوموار اور ہفتہ کی چھٹی کرتے ہیں تو اس طرح وہ مجموعی طور پر وہ 9 چھٹیاں کرینگے اس کے برعکس صوبائی محکموں کے ملازمین 8 چھٹیاں کرسکیں گے اگر انہوں نے سوموار اور ہفتہ کی چھٹی کی اس عید پر سرکاری ملازمین کی موجیں ہی موجیں ہونگی۔

مزیدخبریں