معروف سٹیج اداکارہ ند اچودھری پر قاتلانہ حملہ اور پھر۔ ۔ ۔

معروف سٹیج اداکارہ ند اچودھری پر قاتلانہ حملہ اور پھر۔ ۔ ۔
معروف سٹیج اداکارہ ند اچودھری پر قاتلانہ حملہ اور پھر۔ ۔ ۔

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

فیصل آباد(ویب ڈیسک)سٹیج اداکارہ ند اچودھری پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کردی،تاہم وہ محفوظ رہیں۔

پولیس کےمطابق اداکارہ راجباہ روڈ پرواقع تھیٹر میں اپنی گاڑی میں جانےلگیں جب نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے فائرنگ کردی،جس کے نتیجےمیں گاڑی کےشیشے ٹوٹ گئے،حملہ آورفرارہونےمیں کامیاب ہوگئے۔

مزید : تفریح