پہلی بارمکہ کی تاجرخاتون نے منیٰ میں سیلون کا ٹھیکہ لے لیا

پہلی بارمکہ کی تاجرخاتون نے منیٰ میں سیلون کا ٹھیکہ لے لیا
پہلی بارمکہ کی تاجرخاتون نے منیٰ میں سیلون کا ٹھیکہ لے لیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

مکہ مکرمہ (اے پی پی) مکہ مکرمہ کی تاجر خاتون نے ایام حج کے دوران منیٰ میں سیلون کا ٹھیکہ حاصل کرلیا۔

سعودی اخبار کے مطابق ٹھیکوں کا فیصلہ نیلامی کے ذریعے کیا گیا۔ پہلی بار کسی خاتون نے منیٰ سیلون کے ٹھیکوں کی نیلامی میں حصہ لیکر ٹھیکہ حاصل کیا۔ منیٰ میں حجامت کیلئے 200کرسیاں مجرالکبش میں بنی ہوئی ہیں۔ یہ جمرات کے پل کے بالمقابل ہیں۔ ان کا ٹھیکہ 90ہزار ریال میں دیا گیا ہے۔ مکہ میونسپلٹی نے نیلامی کے ذریعے منیٰ میں 20سے زیادہ سیلون ٹھیکے پر دے دئیے ہیں۔

مزید :

عرب دنیا -