مسلم لیگ ن کادھاندلی کے ثبوت اکٹھے کرنے کادعویٰ کرتے ہوئے عدالت سے رجوع کرنے کافیصلہ

مسلم لیگ ن کادھاندلی کے ثبوت اکٹھے کرنے کادعویٰ کرتے ہوئے عدالت سے رجوع کرنے ...
مسلم لیگ ن کادھاندلی کے ثبوت اکٹھے کرنے کادعویٰ کرتے ہوئے عدالت سے رجوع کرنے کافیصلہ

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)عام انتخابات 2018میں سیاسی جماعتوں کی جانب سے دھاندلی کا شور مچایا جا رہا ہے اسی سلسلہ میں مسلم لیگ (ن)نے 38حلقوں میں دھاندلی کے ثبوت اکٹھے کرنے کادعویٰ کرتے ہوئے عدالت سے رجوع کرنے کافیصلہ کر لیا ہے۔

نجی ٹی وی چینل کا ذرائع کے حوالے سے کہنا تھا کہ دھاندلی کے ثبوت اکٹھے کرنے کادعویٰ کرتے ہوئے مسلم لیگ(ن)کی جانب سے وائٹ پیپربھی جاری کرنے کافیصلہ کیا گیا اور ن لیگ نے زاہد حامد کی سربراہی میں قانونی ٹیم تشکیل دے دی ہے اوراسی حوالے سے کل لاہورہائیکورٹ میں درخواست بھی دائرکیے جانے کاامکان ہے ۔

مزید : قومی /سیاست /علاقائی /پنجاب /لاہور