افغان صوبہ پروان میں خود کش حملہ،3غیرنیٹو اہلکار ہلاک،3 افغان فوجی زخمی

افغان صوبہ پروان میں خود کش حملہ،3غیرنیٹو اہلکار ہلاک،3 افغان فوجی زخمی
افغان صوبہ پروان میں خود کش حملہ،3غیرنیٹو اہلکار ہلاک،3 افغان فوجی زخمی

  

کابل (ڈیلی پاکستان آن لائن)افغان صوبے پروان میں غیر ملکی فورسز کے قافلے پر خودکش حملے میں 3 نیٹو اہلکار ہلاک اور 2 افغان فوجی زخمی ہو گئے ۔

افغان میڈیا کے مطابق حملے کاشکارغیر ملکی فورسزافغان فورس کے ہمراہ گشت پر تھیںکہ اچانک خودکش بمبار نے خود کو دھماکے سے اڑا لیا ،جس کے نتیجے میں 3 غیر ملکی فوجی ہلاک اور 2 افغان اہلکار زخمی ہو گئے۔

دھماکے کے بعد سکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا،ہلاک اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا اور سرچ آپریشن شروع کردیا۔

مزید : بین الاقوامی