کوہاٹ پولیس کی کارروائی،کالعدم تنظیم کا دہشتگرد گرفتار

05 اگست 2018 (15:02)

کوہاٹ(ڈیلی پاکستان آن لائن)کوہاٹ پولیس نے کارروائی کے دوران کالعدم تنظیم کے دہشتگردکو گرفتارکر لیا،حکومت دہشتگردی کے سر کی قیمت20 لاکھ روپے مقرر کررکھی تھی ۔

تفصیلات کے مطابق پولیس نے کوہاٹ کے علاقے لاچی میں کارروائی کے دوران کالعدم تنظم کے دہشتگرد کو گرفتار کر لیا ہے، گرفتاردہشت گردزین متعددوارداتوں میں مطلوب تھااورحکومت نے ملزم سرکی قیمت20لاکھ روپے مقررکر رکھی تھی۔

مزیدخبریں