اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ڈاکٹر ملیحہ لودھی بنی گالہ پہنچ گئیں

اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ڈاکٹر ملیحہ لودھی بنی گالہ پہنچ گئیں
اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ڈاکٹر ملیحہ لودھی بنی گالہ پہنچ گئیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ڈاکٹر ملیحہ لودھی بنی گالہ پہنچ گئیں،ڈاکٹر ملیحہ لودھی تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے ملاقات کریں گی۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ڈاکٹر ملیحہ لودھی چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے بنی گالہ میں ملاقات کریں گی اور انہیں انتخابات میں کامیاب پر مبارکباد دیں گی۔