پنجاب میں عام انتخابات میں شکست,،پیپلزپارٹی وسطی پنجاب کااجلاس کل لاہور میں طلب

پنجاب میں عام انتخابات میں شکست,،پیپلزپارٹی وسطی پنجاب کااجلاس کل لاہور میں ...
پنجاب میں عام انتخابات میں شکست,،پیپلزپارٹی وسطی پنجاب کااجلاس کل لاہور میں طلب

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پنجاب میں عام انتخابات میں شکست کے بعدپیپلزپارٹی وسطی پنجاب نے کل(پیر کو) لاہور میں اجلاس طلب کر لیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق پنجاب میں عام انتخابات میں شکست کے بعد ٹکٹ ہولڈرزکااجلاس وسطی پنجاب کے صدرقمرزمان کائرہ نے طلب کیا ہے اور اجلاس میں صوبائی اورقومی اسمبلی کے ٹکٹ ہولڈرز شریک ہوں گے جس میں عام انتخابات میں پیپلزپارٹی کی مجموعی کارکردگی کا جائزہ لیاجائے گا۔

مزید : قومی /سیاست /علاقائی /پنجاب /لاہور