تحریک انصاف نے گورنرسندھ کے لیے نا م فائنل کر لیا ،یہ عہدہ کس کو مل رہا ہے ؟بڑی خبر آگئی

تحریک انصاف نے گورنرسندھ کے لیے نا م فائنل کر لیا ،یہ عہدہ کس کو مل رہا ہے ...
تحریک انصاف نے گورنرسندھ کے لیے نا م فائنل کر لیا ،یہ عہدہ کس کو مل رہا ہے ؟بڑی خبر آگئی

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے گورنر سندھ کیلئے عمران اسماعیل کا نام فائنل کر لیا ۔

نجی نیوز چینل دنیا نیوزکے مطابق پی ٹی آئی کے رہنما خرم شیر زمان نے انکشاف کیا ہے کہ عمران خان نے گورنر سندھ کے لیے عمران اسماعیل کا نام فائنل کر لیا ہے۔ خیال رہے کہ عام انتخابات میں تحریکِ انصاف کی کامیابی کے بعد گورنر سندھ محمد زبیر نے دھاندلی کے الزام پر عہدے سے استعفیٰ دے دیا تھا۔

کامیابی کے بعد پی ٹی آئی کی قیادت نے فیصلہ کیا تھا کہ حکومت سنبھالتے ہی سندھ ، پنجاب اور خیبر پختونخوا کے گورنرز کی حیثیت سے کام کرنے والے مسلم لیگ (ن) کے رہنماو¿ں کو ہٹا دیا جائے گا۔

مزید : اہم خبریں /علاقائی /سندھ /کراچی