چارسالہ بچی سے زیادتی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار

چارسالہ بچی سے زیادتی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار
چارسالہ بچی سے زیادتی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار

  

ملتان(ڈیلی پاکستان آن لائن) ملتان کے علاقے سرفراز آباد میں کھلونے فروخت کرنے والے ایک شخص نے چار سالہ بچی سے زیادتی کو کوشش کی ہے جسے گرفتار کرلیا گیا ہے۔

ہم نیوز کے مطابق ملتان میںچار سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش کر نے والے ملزم زین العابدین کواہل علاقہ نے پکڑ کر پولیس کے حوالے کردیا ہے۔ ملزم کے خلاف تھانہ قطب پور میں مقدمہ درج کر کے تفتیش کا آغاز کردیا گیا ہے۔

مزید : علاقائی /پنجاب /ملتان