گرمی اور حبس میں اضافہ،نگران وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواہ نے 10چھٹیوں کا اعلان کردیا

گرمی اور حبس میں اضافہ،نگران وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواہ نے 10چھٹیوں کا اعلان ...
گرمی اور حبس میں اضافہ،نگران وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواہ نے 10چھٹیوں کا اعلان کردیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن) پشاورمیں گرمی اور حبس میں بچوں کی بے ہوشی کے واقعات کے بعد نگران وزیر اعلیٰ نے خیبر پختونخواہ میں 10دن کی چھٹی کا اعلان کر دیا ۔
سیکرٹری سپیشل ایجوکیشن خیبر پختونخواہ ارشد خان نے کہاکہ سرکاری اورنجی اسکولوں میں کل سے10دن کی چھٹیاں ہوں گی،چھٹیوں کا اعلان گرمی کی شدت میں اضافے کے بعد کیا گیا ہے،اگر کسی بھی سرکاری یا نجی سکولوں نے حکم عدولی کی توریگولیٹری اتھارٹی سکولوں کوبنداورجرمانہ کرے گی،انہوں نے کہا کہ چھٹیاں بڑھانے کا فیصلہ نگران وزیر اعلیٰ دوست محمد خان سے مشاورت کے بعد کیا گیا ہے۔