الیکشن لڑنےکافیصلہ ملکی مفاد میں کیا ہے:چودھری شجاعت

الیکشن لڑنےکافیصلہ ملکی مفاد میں کیا ہے:چودھری شجاعت
الیکشن لڑنےکافیصلہ ملکی مفاد میں کیا ہے:چودھری شجاعت

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

گجرات(ڈیلی پاکستان آن لائن)مسلم لیگ ق کے سربراہ چودھری شجاعت نے کہا ہے کہ میں نے الیکشن لڑنے کا فیصلہ ملکی مفاد میں کیا ہے۔

دنیا نیوز کے مطابق چودھری شجاعت نے کہا ہے کہ سیاست میں نوجوان نسل کوآگے آنا چاہیے، الیکشن لڑنےکافیصلہ ملکی مفاد میں کیا ہے، میں وزیراعظم،سینیٹراور6باررکن قومی اسمبلی رہ چکاہوں، اب کوئی وزارت یاحکومتی عہدہ لینے کاسوال ہی پیدانہیں ہوتا ہے، منتخب ہوکراہل علاقہ کی توقعات پرپورااترنےکی کوشش کروں گا۔

مزید :

قومی -