سلمان خا ن اوراداکارہ جیکو لین فر نانڈس شو بز کے معروف میگزین کی فہرست میں ٹاپ پر 

سلمان خا ن اوراداکارہ جیکو لین فر نانڈس شو بز کے معروف میگزین کی فہرست میں ...
سلمان خا ن اوراداکارہ جیکو لین فر نانڈس شو بز کے معروف میگزین کی فہرست میں ٹاپ پر 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ممبئی (آئی این پی)با لی ووڈ سپر سٹار سلمان خا ن اوراداکارہ جیکو لین فر نانڈس شو بز کے معروف میگزین کی فہرست میں اول نمبر پر آگئے۔
ذرائع ابلاغ کے مطا بق میگزین کی جو ن 2018ء کی درجہ بندی کی فہرست میں سلما ن خا ن ایکشن تھرلر فلم’’ریس3 ‘‘اور ’’دس کا دم‘‘کے ساتھ پہلے نمبرپر آگئے جبکہ اداکاراوں میں جیکو لین فر نانڈس بھی فلم’’ریس3‘‘ اور سما جی رابطے کی ویب سائٹ پر یو ایس اے کے دورے پر رقص کی تصویروں کے ساتھ پہلے نمبر پر آگئیں۔

مزید :

تفریح -