پاکستان مسلم لیگ ن کی مرکزی مجلس عاملہ کا اجلاس کل طلب کرلیاگیا

پاکستان مسلم لیگ ن کی مرکزی مجلس عاملہ کا اجلاس کل طلب کرلیاگیا
پاکستان مسلم لیگ ن کی مرکزی مجلس عاملہ کا اجلاس کل طلب کرلیاگیا

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کی کامیابی کے بعدن لیگ کا اپوزیشن کا حصہ بننے کے بعد مرکزی مجلس عاملہ کا اجلاس کل طلب کر لیا ۔

نجی ٹی وی چینل” اب تک نیوز“ کے مطابق مسلم لیگ ن کی مرکزی مجلس عاملہ کا اجلاس کل طلب کرلیاگیا،اجلاس کی صدارت مسلم لیگ ن کے صدرشہبازشریف کریں گے،اس حوالے سے مرکزی مجلس عاملہ کے اراکین کولاہورطلب کرلیاگیا،اجلاس میں مرکزاورپنجاب میں سیاسی صورتحال کاجائزہ لیاجائےگا جبکہ آل پارٹیزکانفرنس کے فیصلوں پرمجلس عاملہ کواعتماد میں لیاجائےگا۔

مزید : قومی /علاقائی /پنجاب /لاہور