A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined offset: 0

Filename: frontend_ver3/Sanitization.php

Line Number: 1246

Error

A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined offset: 2

Filename: frontend_ver3/Sanitization.php

Line Number: 1246

شیخوپورہ میں10سالہ بچے پرامام مسجدکاتشدد، چیف جسٹس نے نوٹس لے لیا،ڈی پی او ذاتی حیثیت میں طلب

شیخوپورہ میں10سالہ بچے پرامام مسجدکاتشدد، چیف جسٹس نے نوٹس لے لیا،ڈی پی او ذاتی حیثیت میں طلب

Aug 05, 2018 | 23:23:PM

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) 10سالہ بچے پر امام مسجد کے تشدد کا نوٹس چیف جسٹس آف پاکستان نے نوٹس لیتے ہوئے ڈی پی اوشیخوپورہ کو 7 اگست کو ذاتی طور پر طلب کر لیا ۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق شیخوپورہ میں امام مسجد نے 10سالہ بچے کو تشدد کا نشانہ بنایا اس واقعے کا چیف جسٹس نے از خود نوٹس لے لیا،جس کے بعد چیف جسٹس نے ڈی پی اوشیخوپورہ کوریکارڈسمیت 7 اگست کوطلب کرلیا،امام مسجد نے مسجد سے چند روپے چوری کرنے پر زوہیب کوتشدد کانشانہ بنایا،ذرائع کے مطابق بچے کا والد مزدور ہے ایف آئی آر کروانے گیا تو محرر نے تھانے سے نکال دیا ۔

مزیدخبریں