پک اپ وین اور آٹو رکشہ میں تصادم ، دو خواتین ہلاک
نئی دہلی (ڈیلی پاکستان آن لائن) بہار میں بھاگلپور ضلع کے علاقہ میں جچچھو گاوں کے نزدیک پک اپ وین اور آٹو رکشہ کے درمیان تصادم میں دو خواتین ہلاک جبکہ 4افراد ہلاک ہو گئے۔
غیر ملکی میڈیا کے آٹو رکشہ پر سوار لوگ بھاگلپور سے گوراڈہ جا رہے تھے تبھی جچچھو گاوں کے قریب پک اپ وین نے آٹو رکشہ میں ٹکر مار دی جس سے آٹو رکشہ سڑک کنارے کھیت میں پلٹ گیا۔اس حادثے میں2 خواتین موقع پر ہی ہلاک ہو گئیں جبکہ 4 دیگر زخمی ہو گئے۔