کسان کے اہل خانہ کی درختوں سے لٹکتی 4لاشیں، خودکشی کا شبہ

کسان کے اہل خانہ کی درختوں سے لٹکتی 4لاشیں، خودکشی کا شبہ
کسان کے اہل خانہ کی درختوں سے لٹکتی 4لاشیں، خودکشی کا شبہ

  

نئی دہلی (ڈیلی پاکستان آن لائن)تاملناڈو کے ضلع تریپورہ کے قریب کیت تھرو گاوں میں ایک کسان کنبے کے چار افراد نے صبح خود کشی کرلی۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق مرنے والوں میں کسان کی بیوی ، بیٹا، پوتا اور پوتی شامل ہیں،کسان کسی کام کے سلسلے میں باہر گیا ہوا تھا کہ اس کے اہل خانہ کہ موت ہو گئی،لوگوں نے جب کسان کے گھر کے باہر چار خانہ افراد کی درخت سے لٹکی ہوئی لاشیںدیکھیں تو پولیس کو اطلاع کی پولیس نے لاشیں قبضہ میں لے کر تفتیش شروع کر دی ہے۔

مزید : بین الاقوامی