حیدرآباد میں 4 سالہ بچی سے ٹیچر کی جنسی زیادتی

حیدرآباد میں 4 سالہ بچی سے ٹیچر کی جنسی زیادتی
حیدرآباد میں 4 سالہ بچی سے ٹیچر کی جنسی زیادتی

  

نئی دہلی(ڈیلی پاکستان آن لائن)حیدرآبادمیں پرائیویٹ سکول کے ٹیچرپلے گروپ کی 4سالہ بچے کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا اور مو قع سے فرار ہو گیا ۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایرہ گڈہ کے پرائیویٹ سکول میں پڑھنے والی 4 سال کی بچی کو ٹیچرسریکانت نے سکول میں ہی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا اور بچی کو تشویشناک حالت میں چھوڑ کر فرار ہو گیا ۔بچی کے والدین نے ملزم کے خلاف اندراج مقدمہ کے لیے درخواست تھانے میں دے دی ہے۔

مزید : بین الاقوامی